Have you ever felt a little lost and wished there was a quick-start guide to your relationship with God? This is it!
اگر آپ کو مسیح کو قبول کرنے کے اپنے فیصلہ پر شک ہے تو آپ تنہا نہیں ہیں۔آپ کس طرح یقین کریں گے کہ آپ بچ چکے ہیں؟مسیحی کس طرح اعتماد حاصل کرتے ہیں کہ اُن کا یسوع کے ساتھ رشتہ قائم رہ سکتا ہے؟
Read Moreکیا آپ نے کبھی اُس کے بارے میں سوچا ہے کہ رُوحُ القُدس کون ہے؟ آپ اکیلے ایسا نہیں کر رہے۔یوحنا بپتسمہ دینے والے کے شاگردوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ ’’ ہم نے تو سُنا بھی نہیں کہ رُوحُ القُدس نازل ہو ا ہے‘‘۔ (اعمال 2:19)۔
Read Moreکیا آپ نے کبھی کسی سے سیکھے بغیر کوئی مشکل کام کرنے کی کوشش کی ہے؟ ہو سکتا ہے آپ کو تھوڑی سی مدد کی ضرورت پڑی ہو۔
Read Moreجب آپ یسوع کی پیروی کرتے ہیں،آپ ’’ نئے سرے‘‘ سے پیدا ہوتے ہیں (یوحنا 3:3)۔کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ گھر میں ایک بچہ کے طور پر پیدا ہونے کی صورت میں، آپ کے والدین آپ کو فرش پر اکیلے چھوڑ دیں ،آپ کو کچھ کھانا یا دودھ نہ دیں،آپ کا ڈایپر تبدیل نہ کریں اور آپ سے پیار نہ کریں؟ یہ کس قدر ہولناک ہو گا!
Read Moreہم نے پہلے سے سیکھا ہے کہ خُدا بائبل مقُدس کے ذریعہ ہم سے بات کرتا ہے۔دُعا میں آپ خدا سے بات کرتے ہیں۔وہ آپ کو بہتر طور پر جانتا اور آپ کے کسی بھی دوست سے بڑھکر آپ سے محبت رکھتا ہے۔وہ آپ کے ساتھ وقت گزارنا اور آ پ کی بات سُننا چاہتا ہے۔خدا ایک دوست سے بڑھکر ہے۔وہ قادر مطلق خداوند ہے۔ وہ آپ کے لئے کچھ بھی کرنے کے قابل ہے اور مدد کرنے کا درست طریقہ جانتا ہے۔یہ جانتے کے لئے کہ خدا کیسا ہے صرف یسوع کو دیکھیں(یوحنا 18:1)۔
Read Moreتصور کریں کہ آپ نے ہر قسم کے سرطان کے لئے سادہ سا علاج دریافت کیا ہے۔کیا آپ اس کے متعلق ہر ایک کو بتانا چاہیں گے؟ یقیناً!
Read More